نوشکی: بوزر گاڑی اور کوچ کے درمیان ایکسیڈنٹ، حادثے میں 6 افراد زخمی
نوشکی کے علاقے کیشنگی کے علاقے میں آر سی ڈی شاہراہ پر بوزر اور مسافر کوچ کے درمیان روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں چھ افراد جہانگیر خان ولد عید محمد یار محمد زئی سکنہ خاران ۔نور محمد ولد محمد ابراہیم محمد حسنی سکنہ نیام درگئی نوشکی ۔محمد طارق ولد حاجی محمد علی مینگل سکنہ نوشکی وحید احمد ولد عبدالصمد محمد حسنی سکنہ غریب آباد بوزر ڈرائیور غلام محمد ولد غلام نبی شاہوانی سکنہ کوئٹہ تنویر احمد ولد غلام محمد شاھوانی سکنہ کوئٹہ زخمی ہوئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے