کچلاک: مین چوک پر ایس، ایچ، او محمد ناصر اعوان کی طرف سے بم ناکارہ بنانے کی مکمل معلومات اور تصاویر شئیر کردی گئی ہیں
کچلاک مین چوک پر موٹر سائیکل میں نصب تقریبا 3 کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنادیا گیا
ایس ایچ او پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کچلاک میں حاجی باچا پرچون سٹور کے قریب کھڑا لاوارث موٹر سائیکل میں نصب بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا
ذرائع کے مطابق بم بال بیرنگ سے بنا اور تقریباً 3 کلو گرام وزن تھا ، بم کو ناکارہ بنا کر کچلاک کو ایک بہت بڑے سانحے سے بچایا گیا ہے۔
