قلات ، بلوچستان میں ایک اور حملہ ، قلات مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز پر حملہ 7 اہلکار شہید 10 سے زائدزخمی:
قلات : قلات کے علاقے جوہان میں مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ 7 اہلکار شہید 10 سے زائد زخمی، زخمی اور جانبحق ہونے والے اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا
جاں بحق ہونے والوں میں، نائیک بخت زمین، لائس ناہیک غلام اسحاق، لائس ناہیک عبدلقدیر، سپاہی علی عباس، سپاہی وقاص احمد، سپاہی ساقب الرحمن،سپاہی رضوان احمد جاں بحق ہوگئے ہیں
