پارکو سےکڈنی جانے والی باراتیوں کی پک اپ گاڑی زیرپوائنٹ کینٹ خضدارکے مقام پر تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ،تین افراد جاںبحق متعدد شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خضدارعلاقہ پارکو سے کڈنی جانے والی پک اپ کو کینٹ زیرو پوائنٹ خضدار کے مقام پرالمناک واقعہ حادثہ پیش آئے پک اپ گاڑی حادثے کا شکار تین افراد جاںبحق متعدد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کی تعداد زیادہ بتائی گئی ہے ٹراما سینٹرخضدارمیں اسٹاف کی کمی وجہ سے زخمیوں کو بروقت صحیح معنوں میں طبی امداد نہیں ملی اور انہیں سخت شواری کا سامنا کرناپڑے زخمیوں میں چھوٹے بچے اور خواتین شامل ہیں۔