کوئٹہ: کرائم برانچ کی لکپاس میں کارروائی – بڑے پیمانے پر شراب اور بیئر برآمد،2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی
ڈی آئی جی کرائم برانچ محمد سلیم لہڑی کی زیر نگرانی ایس ایس پی انوسٹی گیشن کرائم برانچ خورشید احمد بلوچ ایس ایچ او کرائم برانچ محمد شہباز ہاشمی اور دیگر عملے نے کارروائی کرتے ھوئے لک پاس بائی پاس پر گاڑی نمبری AZU/489 سے 20 کاٹن شراب جملہ 540 بوتل و 30 کاٹن بئیر جملہ 620 بوتل ٹوٹل 1160 بوتل برآمد کرکے ملزمان آنند لعل ولد رادے شا اور سید خان ولد محمد رمضان مینگل کو گرفتار کرکے 3/4 امتناع منشیات حد کا مقدمہ درج کرلیا سب انسپکٹر غلام محمد جمالی مزید تفتیش کررہے ہیں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے