پشین: دو گروپوں مسلح تصادم۔
پشین : کلی کربلا میں دو گروپوں میں مسلح تصادم،گھنٹوں سے فائرنگ جاری۔
پشین:دونوں گروپ مورچہ بند، دونوں اطراف سے جدید اسلحہ استعمال کیا جارہا ہے۔لیویز ذرائع
پشین:مسلح تصادم سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔لیویز ذرائع
پشین: مسلح تصادم سے علاقہ مکینوں کا آمد و رفت متاثر۔
