کوئٹہ /شہر میں جعلی ادویات اور غیر قانونی کلینکس کے خلاف کریک ڈائون
کوئٹہ : وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر جعلی
ادویات اور غیر قانونی کلینکس کے خلاف کاروائی
کوئٹہ : ڈرگ انسپیکٹرز کا کوٸٹہ شہر میں غوث آباد کے مختلف علاقوں میں میڈیکل اسٹورز پر چھاپے۔
کوئٹہ : غوث آباد کے علاقے میں 10 غیر قانونی کلینکس کو سیل کردیا گیا ، ذرائع محکمہ صحت
کوئٹہ : غوث آباد میں میڈیکل اسٹورز سے غیر معیاری ادویات برآمد۔
کوئٹہ : غیر معیاری ادویات تحویل میں لے کر ٹیسٹ کے لیے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دی گئیں ، ذرائع محکمہ صحت
کوئٹہ : ڈرگ ایکٹ کے تحت مختلف میڈیکل اسٹور مالکان کے خلاف مقدمات درج کیئے گئے ، ذرائع محکمہ صحت
