گوٹھ پیرل آباد میں محمد صلاح مگسی کے گھر میں فائرنگ۔چھ سالہ خلق بی بی اور سات سالہ دعا بی بی سگی بہن موقع پر قتل دختر نظیر مگسی ۔جبکہ محمد صلاح شدید زخمی جنہیں لاڑکانہ ریفر کیا گیا تفصیلات کے مطابق طگزشتہ شب گوٹھ پیرل آباد یں محمد صلاح کے گھر پر اچانک فائرنگ ہوئی جس سے دو سگی بہنیں خلق بی بی اور دعا بی بی دختر نظیر مگسی جبکہ محمد موقع پر قتل ہو گئیں جبکہ پچاس سالہ محمد صلاح شدید زخمی ہوئے جنہیں راتوں رات لاڑکانہ ریفر کیا گیا بتایا جاتا ہے حملہ آور با اثر زمیندار تھے پولیس نے واقع سے سب کو لا علم رکھا لیکن بعد میں مڈیااور اداروں نے اس کو فاش کیا واقع صدر تھانہ میں پیش آیا دن کو چاربجے کے بعد خبر کو وائرل کیا گیا بتایا جاتا ہے کہ اس واقع کو چھپانا چاہتے تھے لیکن علاقائی لوگوں نے اس بات کو میڈیا تک پہنچایا تو میڈیا اور اداروں نے کھوج لگا کر اس بات کو فاش کیا پولیس واقع کو کیوں چھپانا چاہتی تھی۔بتایا گیا کہ گھر پر رات کو دو بجے حملہ ہوا حملہ آور با اثر ہیں وہ بھی مگسی قبائل سے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے