قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مرجان مقام پر ٹریفک حادثہ دو افراد جانبحق، تفصیلات کے مطابق این 25 قلات مرجان ایریا میں گاڑی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس سے دونوں نوجوان عبد الاحد ولد عبد الستار قوم مینگل سکنہ مرجان قلات اور عبد العزیز ولد علی محمد قوم محمد شہی سکنہ منگوچر موقع پر جانبحق ہوگئے جانبحق افراد کی نعشیں سول ہسپتال قلات پہنچا دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے