قلعہ سیف اللہ،ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، 6زخمی
قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق 6زخمی ہو گئے لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2افراد جاں بحق 6زخمی ہو گئے جنہیںفوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
