تخت ماڑی مستونگ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کے سربراہی میں قبائلی تنازعیات
حل کرنے کیلئے تخت ماڑی میں گرینڈ جرگہ
جرگہ میں اقوام شاہوانی کے زہلی شاخ (عمرانی)کے دو فریقین اور اقوام باروزہی کے درمیان دیرینہ تنازعہ کا فیسلہ قلم بند کیا گیا
تفصیلات کے مطابق 1 سال قبل ان 3 فریقین کے درمیان مستونگ بازار میں لڑائی جگڑہ اور فائرنگ سے متعد افراد زخمی ہوے تھے
اسکے علاوہ اقوام شاہوانی اور کاکڑ کے درمیان تنازعہ کا مکمل تصفیہ ہوا اور فریقین کو شیر و شکر کیا گا اور اقوام ابابکی اور سمالانی کے درمیان لڑائی میں 20 دن کی جنگ بند کر دی گی

جرگہ میں سردار زادہ محمد حنیف رستمزہی میر الطاف محمدشہی آغا رحیم شاہ میر فاروق جان شاہوانی ٹکری ملک بیگ شاہوانی ٹکری نواب خان بنگلزہی ٹکری عبدالقیوم محمدشہی ٹکری محمد ایوب زہری ٹکری فیض محمد مینگل ٹکری محمد حنیف ساتکزہی ماما غلام قادر لہڑی ماما عبداللہ لہڑی میر مجید شاہوانی میر مجیب شاہوانی حاجی میر صادق شاہوانی حاجی بہار خان شاہوانی چیرمین عزیز جان شاہوانی چیرمین سعید شاہوانی حاجی ریاض شاہوانی چیرمین بابل شاہوانی ماما جبار بنگلزہی رضا محمد بنگلزہی میر لیاقت شاہوانی حاجی گُہرام شاہوانی ماسٹر علی نواز شاہوانی نصیر احمد شاہوانی ظہیر احمد باروزہی محمد یوسف شاہوانی نائب پاہند خان شاہوانی نائب داد محمد شاہوانی ولی محمد شاہوانی بابل جان شاہوانی حاجی محمد عثمان شاہوانی و دیگر محززین کثیر تعداد میں موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے