لہڑی : سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال پر
سابق مشیر اریگیشن میر دانش خان لانگو انکے فرزند
سردار کوہیار خان ڈومکی سے اظہار تعزیت کررہے ہیں اس موقع
پر حاجی خورشید احمد لانگو ، میر نثار لانگو ، وڈیرہ سکندر لانگو
قاسم لانگو ، ماما سید خان لانگو اور فیصل لانگو بھی انکے ہمراہ تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے