پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے ۔

الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے، انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم تیرے پیار نوں سلام کا آغاز کیا تھا ۔

الطاف حسین نے اسی سے زائد فلمیں بنائیں ۔ ان کی مقبول فلموں میں دھی رانی ، مہندی ، رانی بیٹی راج کرے گی ، اک پاگل سی لڑکی ، مرد جینے نہیں دیتے، چوہدری بادشاہ سمیت دیگر شامل ہیں ۔

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار
الطاف حسین کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے