ہرنائی: شاہرگ کوئلہ کان حادثہ زہریلی گیس بھرنے دم گھنٹے سے پانچ کانکن جان بحق ایک کو زندہ بچالیا گیا
ہرنائی تحصیل شاہرگ ملک کول کمپنی ٹھیکہ دار حاجی شاہ محمد کے کوئلہ کان میں زیریلی گیس بھر جانے سے چھ کانکن کان کے اندر پھنسے گئے جن میں سے ایک کانکن کو زندہ نکال دیا گیا جبکہ پانچ کانکن کوئلہ کان کے اندر دم گھنٹے کے باعث جان کی بازی ہار گئے جان بحق ہونے والے کانکنوں کی لاشیں کان سے نکال دیا گیا
جن کا تعلق افغانستان سے ہیں جن کی تفصیل ذیل ہیں۔
1۔ رحمان شاہ ولد عبدالغفور
2۔ شفع اللہ والد عبدالغفور
3۔ نصیب اللہ ولد بادام گل
4۔ زبیع آللہ ولد محمد عظیم
5۔ مطیع اللہ ولد عبدالنافع
جبکہ خان محمد کو کوئلہ کان سے زندہ نکال لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے