سینیئر سپریڈنٹ آف پولیس خضدار عبدالعزیز جکھرانی کانوٹس شہریوں کا ایس ایچ او صدر تھانہ کے خلاف پولیس تھانہ کے سامنے احتجاج ایس ایس پی خضدارکا نوٹس ایس ایچ او صدر کو عوامی شکایات نہ سننے پرمعطل کردیاہے اور غلام مصطفی رند کو ایس ایچ او صدر اور جبکہ کے عبداللہ پندرانی کو ایس ایچ او خضدار سٹی تعینات کردیاگیا اور پولیو مہم میں غفلت برتنے پرایس آئی طفیل احمد کو ایس ایچ او اور ناچ سے ہٹا دیاگیا اے ایس آئی محمد یوسف چانڈیو کو ایس ایچ او وڈھ ظہور احمد باجوئی کو اورناچ ایس ایچ او تعینات کردیاایس ایس پی خضدار عبدالعزیز جکھرانی نے مذید سختی سے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ذمہ دار تھانہ پولیس اپنی ڈیوٹی میں غفلت اور عوامی شکایت کی بنیاد پر متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف سخت سے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گےاورغفلت برتنے پر کسی سے رعائت نہیں برتی جائے گی اور عوام کی خدمت پولیس کی ذمہ داری ہیں۔