اسلام آباد:پیپلزپارٹی ایم این اےنوابزادہ جمال خان رئیسانی کی وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی سےملاقات

ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

ملاقات کے دوران امن وامان کی صورتحال،یوتھ پالیسی پرعملدرآمدکےحوالے سےبھی تبادلہ خیال

یوتھ پالیسی بلوچستان کےنوجوانوں کےلیےنئی سمت کاتعین ہوگی،وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی

یوتھ پالیسی پرعملدرآمدسےنوجوانوں کےلیے ترقی کی راہیں کھلیں گی،ایم این اےنوابزادہ جمال رئیسانی

نوجوانوں کوعلم وہنرکےمیدان میں لانےکےلیےیوتھ پالیسی کارآمدثابت ہوگی،جمال خان رئیسانی

یوتھ پالیسی سے نوجوانوں کی محرومیوں کو ختم کرنےمیں مددملےگی،جمال خان رئیسانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے