کوئٹہ کراچی شاہراہ بند
مستونگ: لیویز تھانہ کھڈکوچہ پر دھشتگردوں کا حملہ،مستونگ۔ دھشتگردوں اور لیویز فورس میں فائرنگ کاتبادلہ۔۔ مستونگ۔۔۔ کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں مستونگ۔۔ ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر حکام جائے وقوعہ پر روانہ،!مستونگ۔ واقعے بعد کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک معطل۔۔۔۔ سکورٹی زرائعدھشتگردوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر مستونگڈپٹی کمشنر مستونگ نے حملے کی تصدیق کرلی ہے دھشتگردوں نے مختصر وقت تک تھانے کا کنٹرول اپنے قبضے میں رکھاسیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھاری نفری کھڈکوچہ روانہ کردی گئی ہے تھانہ کھڈ کوچہ کی حدود میں سرچ آپریشن جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے