شیرانی : ضلع شیرانی کے علاقے مانی خواہ کے پہاڑوں سے 14 سالہ بچے کی لاش بر آمد
بچے کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔۔ ہسپتال ذرائع
شیرانی : بچے کی عیسیٰ خان ساکن کلی منگلزئی کے نام سے شناخت
شیرانی: مقتول گھر سے مال مویشی چرانے کیلئے نکلا تھا
شیرانی: آج پہاڑوں سے لاش برآمد ہوئی
شیرانی: لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس ذرائع
