کوئٹہ : وزیر اعلی سرفراز بگٹی کا ہنگامی پریس کانفرنس
کوئٹہ ڈی سی پنجگور ذاکر علی کو بے دری سے شھید اور ضلعی چیئرمین مالک بلوچ کو زخمی کیا گیا
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کو بی ایل اے نے قتل کیا وزیر اعلی
کوئٹہ عوامی ردعمل انے کے بعد بی ایل اے نے واقعے سے لاتعلقی کی وزیر اعلی
کوئٹہ بلوچ روایات کی پاسداری کے دعوے دار منظم سازش کے تحت کاروائیاں کررہے ہیں سرفراز بگٹی
کوئٹہ پور قوم کے جشن اذادی جوش وخروش سے منایا وزیر اعلی
کوئٹہ کل اسپیکر قومی اسمبلی نائب وزیر اعظم سیمت چاروں صوبوں کے ارکان پارلیمٹ کوئٹہ ایے وزیر اعلی
کوئٹہ کچرے کو ٹھکانے لگانے کا منصبوبہ قبل از وقت مکمل کیا گیا وزیر اعلی
کوئٹہ چمن سرحد پر پاسپورٹ کے لئے حکومت نے مفت پاسپورٹ دیا وزیر اعلی
کوئٹہ پانچ سو بچوں کو اسلام اباد بییج کر تعلیمی فراہم کرے گی وزیر اعلی
کوئٹہ مزدور کا بچہ اب مزدور ںہیں رہے گا وزیر اعلی
ہوشاب کالج کو شھید ذاکر بلوچ اور بچوں کو سولہ سال تک مفت تعلیم دی گی وزیر اعلی
کوئٹہ شھدا کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے وزیر اعلی
کوئٹہ بلوچستان کی ترقی میں کردار ادا کرتے ہوئے شھید ہونے والے ناقابل فراموش ہیں وزیر اعلی
کوئٹہ اخوت پاکستان کے تحت نوجوانوں کو اسان قرضے دینگے ایک سال بلا سود دئے جارہے ہیں وزیر اعلی
کوئٹہ 30 ہزار ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیجا جائے گا وزیر اعلی
کوئٹہ ہر ضلع سے تعلیمی اسکالر شپ دے رہے وزیر اعلی
کوئٹہ نوجوان کسی منفی ہروپیگنڈے کا حصہ نہ بنے اور اندھیرے کی طرف نہ جائے وزیر اعلی
کوئٹہ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے تین مرتبہ وعدوں کی خلاف وزری کی وزیر اعلی
کوئٹہ حکومت نے ہمشہ کھلے دل۔کا مظاہرہ کیا وزیر اعلی
کوئٹہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کا ریاست سخت ردعمل دے گی وزیر اعلیٰ
کوئٹہ۔شعبان واقعہ افواہ تھی تصدیق نہ یوسکی وزیر اعلیٰ
کوئٹہ 14 اگست کو راکٹ فائر کی زد میں خاتون کی جان گئی کون سے بلوچ روایات تھی وزیر اعلی
کوئٹہ سرحدی میجمنٹ حکومت کا حق ہے چمن کو بھی درست کرینگے وزیر اعلیٰ
حکومت نے اپنی پالسی مرتب کرلی ہے را فنڈ لشکر کو کنٹرول کرینگے وزیر اعلی
کوئٹہ ۔ ملک اور بلوچ دشمنوں سے مقابلہ جاری رہے گا وزیر اعلیٰ
کوئٹہ سڑکوں پر چیکنگ سخت کریں تو بھی حکومت اور فورسسز تنقید کا نشانہ بنتی یے وزیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے