بلوچستان کے ضلع مستونگ میں تخریب کاری کی واردات کے بعد کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کے تخریب کاروں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ میں کارروائی کی گئی، کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشت گرد کے خلاف کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ مزید فورس طلب کرلی گئی، دہشت گرد کے قلع قمع اور بحالی امن کو یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے