سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعدادو شمار جاری کر دیئے گئے ہیں جن کے مطابق ذخائر 8 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 14 ارب 47 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں ۔

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 11 لاکھ ڈالر اضافے سے 9 ارب 15 کروڑ ڈالر ہو گئے ۔

اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 91 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 31 ڈالر ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے