سابق ڈی آئی جی عبدالغفور کاسی انتقال کرگئے
وہ شہید عبدالصادق کاسی،سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے بھائی، ایڈووکیٹ بہلول کاسی، ملک عباس کاسی ، مستری خان کاسی کے والد اور ایڈووکیٹ ملک عنایت کاسی کے چچا تھے
*نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے