کان مہترزئی مسافر کوچ حادثہ، کان مہترزئی خانوزئی کے قریب کوئٹہ سے ژوب جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 25 مسافر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹراما سنٹر کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے