کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کی گڈ گورنس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب
کوئٹہ: حکومت سنبھالنے کے بعد بڑا چیلنج گورننس سنبھالنا ہے، وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: پی ایس ڈی پی کی کتاب پر پی ایچ ڈی کی جاسکتی ، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: کسی پر الزام لگانے کو تیار نہیں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: سیاستدانوں کے گڈ گورننس کے کردار پر کتاب لکھی جائے تو ہمارے سر شرم سے نہیں اٹھیں گے ، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: ہمیں کہا جاتا میرا ڈپٹی کمشنر کیوں نہیں لگایا گیا ، وزیراعلٰی بلوچستان کا خطاب
کوئٹہ: بیوروکریس اگر اپنا کام ٹھیک کرنا شروع کرے تو آدھے سے زیادہ بلوچستان کا مسائل حل ہوسکتے ہیں، وزیراعلی
کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ میں گڈ گورنس سیمینار کا انعقاد
کوئٹہ:نیشنل لیول پر کرپشن سے متعلق کوئی بہتر رپورٹ نہیں۔ڈاکٹر جاوید شاہوانی سیکرٹری فیشریز
کوئٹہ:26 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں ۔ڈاکٹر جاوید شاہوانی سیکرٹری فیشریز
کویٹہ:معاشرے میں بےروزگاری عام ہے ۔ڈاکٹر جاوید شاہوانی سیکرٹری فیشریز
کوئٹہ:گڈ گورنس میں پولیٹیشنز بہتری لا سکتے ہیں ۔ڈاکٹر جاوید شاہوانی سیکرٹری فیشریز
کوئٹہ:گڈ گورننس میں ہمارے سیاستدانوں کا اہم کردار ہے ۔ڈاکٹر جاوید شاہوانی سیکرٹری فیشریز
