آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی کال پر بلوچستان فلور ملز ایسوسی کا کل سے فلور ملز بند کرکے ہڑتال کا اعلان
*کوئٹہ۔بلوچستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی کال پر ناجائز ٹکیسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان*
*کوئٹہ۔ودہولڈنگ ٹکس اور بجلی کی فکس چارجزبڑھانے کے خلاف پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی طرح بلوچستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا علان*
*کوئٹہ۔ٹکسسز کی بھرمار سے معاشی بحران پیدا ہوگا۔بدرالدین کاکڑ*
*کوئٹہ۔ایف بی آر کی جانب سے فلور ملزاور ہول سیلز۔ ودہولڈنگ ایجنٹ بننا اور بجلی کی بلوں میں 2000 فی کلووارڈفکس چارج نا منظور*
*کوئٹہ۔آٹے کا کاروبار کرنے والوں پر بھاری بھرکم ذالمانہ ٹیکس لگا دیا ہے۔بدرالدین کاکڑ*
*کوئٹہ۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایک ذمہ دار تنظیم ہے۔چیئرمین ناصر آغا۔عبدالواحدلالا*
*کوئٹہ۔11 جولائی سے تمام ملک بھر میں فلور ملز بند ہونگے۔ناصر آغا*
*کوئٹہ۔حکومتی بے حسی کی وجہ سے اور ذالمانہ ٹیکسز کے خلاف یہ اقدام اٹھایا جارہا ہے۔عبدالواحد لالا*
*کوئٹہ۔ناجائزٹیکسز کے باعث غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ جائے گا بدرالدین کاکڑ*
*کوئٹہ۔تمام فلور ملز چیئرمین عاصم رضا احمد کی اس فیصلہ کی تاہید کرتی ہیں۔بلوچستان چیئرمین ناصر آغا*
