دکی /چار مزدور اغوا
دکی: جھالار کے علاقے سے مسلح افراد چار مزدوروں کو اغواءکرکے لے گئے ،لیویز ذرائع
دکی:اغواءہونے والوں میں نثار ،بائیس ،امو اور مولا شامل ،لیویز ذرائع
دکی:اغوا ہو نے والے چاروں افراد کھیتوں میں مزدوری کر رہے تھے ،لیویز ذرائع
دکی:مغویوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،لیویز ذرائع
