زیارت: زیرو پوائنٹ کے مقام پر گاڈی کو حادثہ۔ لیویز زرائع
زیارت: حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جابحق دو افراد شدید زخمی۔ لیویز زرائع
زیارت: جابحق، اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ لیویز زرائع
زیارت: جابحق، اور زخمیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے، لیویز زرائع
