ملازمین کی اکثریت ڈیوٹی دینے کے لئے تیار نہیں، سب گھر بیٹھے تنخواہوں کے طلب گار ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان کا اظہار برہمی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ پر عمل درآمد اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے مون سون سیزن کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور بلیدی اور صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی شرکت
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری خزانہ بابر خان، ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان و دیگر متعلقہ حکام بھی شریک
سیکرٹری خزانہ اور ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کی اجلاس کو علیحدہ علیحدہ بریفنگ
ترقیاتی منصوبوں پر بلا تاخیر عمل درآمد شروع کردیا گیا، محکمہ خزانہ کی بریفنگ
مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات مکمل کرلئے گئے ، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی بریفنگ
بلوچستان حکومت کی کارکردگی کا امتحان نئے مالی سال کے آغاز سے ہوا ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
تاریخ میں پہلی بار یکم جولائی کو ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈرنگ پراسس شروع کردیا گیا، وزیر اعلٰی بلوچستان
ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے ہفتے میں دو دن دورے کروں گا، وزیر اعلٰی بلوچستان
وزراء اور سیکرٹریز بھی متواتر فیلڈ وزٹ کرکے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیتے رہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
فزیکل پراگرس کے برعکس فنڈز کا اجراء سنگین جرم ، کارروائی ہوگی ، وزیر اعلٰی بلوچستان کا انتباہ
فنڈز کا اجراء کام کی رفتار سے مشروط، کوئی سیاسی پریشر نہ لیا جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان کی سیکرٹریز کو ہدایت
محکمہ پی اینڈ ڈی اور محکمہ فنانس کو بااختیار اور جوابدہ بنائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان
کارکردگی جانچنے کے لئے صوبائی حکومت جوابدہی اور خود احتسابی کا عمل شروع کررہی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان
بلوچستان کے ایک ضلع میں انوارئرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ماتحت 22 نائب قاصد ہیں ، اجلاس میں انکشاف
ماضی میں غیر ضروری بھرتیاں کی گئیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان
ملاز
آر ایچ سی کا وزٹ کیا ڈاکٹرز سے لیکر چوکیدار تک غیر حاضر ، دفاتر بند ، تالے زنگ آلود ہوچکے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے