اجلاس میں مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار غلام رسول عمرانی ،سیکرٹری لیبر ویلفیئر، ڈائریکٹر جنرل بی ٹیوٹا کی شرکت
اجلاس میں یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
بلوچستان سے ہنر مند نوجوانوں کی پہلی کھیپ مارچ 2025 میں بیرون ملک بھیوائی جائے گی، بریفنگ
غیر ہند مند افراد کو بھی روزگار کے لئے دسمبر 2025 میں بیرون ملک بھجوایا جائے گا، بریفنگ
یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام پر عمل درآمد میں تیزی لائی جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
ہنر مندی کی تربیت کے بعد روزگار کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کچلاک ڈرائیونگ اسکول کو فوری فعال کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان
بی ٹیوٹا ابتدائی مرحلے میں ایک سو ہیوی ڈرائیورز کی تربیت مکمل کرے ، عمان بھیجوائیں گے وزیر اعلٰی بلوچستان
مزدوروں کے دو سو بچوں کی نشادہی کرکے رجسٹریشن کرلی گئی ، بریفنگ
مزید دو سو بچوں کو رجسٹر کیا جاررہا ہے، 15 جولائی تک چار سو بچوں کو اعلٰی تعلیمی اداروں میں داخلہ کے لئے بھیجوائیں گے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
بلوچستان میں رجسٹرڈ مزدوروں کی تعداد حقیقی اعداد و شمار سے کہیں کم ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
محکمہ لیبر خصوصی معائنہ اور سروئے کے ذریعے مزدوروں کے درست اعداد و شمار اکٹھا کرکے ان کی رجسٹریشن کرے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں مزدوروں کی اکثریت کو حکومتی طے شدہ شیڈول کے مطابق اجرت نہیں دی جاتی ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
بلوچستان کا مزدور سردی میں ٹھٹھرتا اور گرمی میں جھلستا رہتا ہے تاہم محنت کا معاوضہ نہیں دیا جاتا ، وزیر اعلٰی بلوچستان
مزدوروں کا استحصال نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اجلاس میں اظہار خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے