مولانا فضل الرحمان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان اور دیگر
جماعتوں کے قائدین کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان کے چھ سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ مشاورتی اجلاس ہوا ، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ۔ اجلاس میں عوامی نشنل پارٹی پشنخوا نیشنل عوامی پارٹی نیشنل پارٹی جمعت علماء اسلام نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ ہزارہ پارٹی کا اجلاس ہوا مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ: اجلاس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال سے بات چیت ہوئی، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ملک کا آئین صوبوں اور اداروں کے اختیارات کا تعین کرتا ہے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: کچھ قوتیان ہر جگہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ہم اس ملک کے رہائیشی ہیں ہم کیوں اس ضد کو مانیں، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ملک میں ایک۔طبقہ حاکم۔رہنا چاہتا ہے ، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ہم بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس رسم کو نہیں مانتے ، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ہم نے ملک اس لیے حاصل نہیں کیا کہ ہم غلامی کی زندگی گزاریں، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: مسلح تنظیمیں اس وقت کھلے عام تمام علاقوں کو کنٹرول کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ہماری پولیس کیوں اتنی بے بس ہو چکی یے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ملک کو مزید کمزور کیوں کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: شہباز شریف صرف وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا ہے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ہمیں نئی سوچ کے ساتھ اپنی منزل طے کرنا ہوگی، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: آئین پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ہم یہاں پہنچے ہیں، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: قوم پرست جماعتیں ہوں یا قومی سطح کی جماعتیں ہم سب ایک ہی چھت کے نیچے ہیں، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ہمارا سب کا ایک ملک ہے اور ایک ہی چھت پاکستان ہے ، ہم نہیں چاہتے کہ چھٹ ٹوٹے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: ایمل ولی خان کی اتحاد کے ساتھ ہمارا اتحاد بھی مشاورت میں رہے گا، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: دنیا بھر میں سرحدوں پر رہنے والوں کو خصوصی مراعات حاصل ہوتی ہیں، اپنی عوام کے ساتھ یہ امیتازی سلوک ہے، مولانا فضل الرحمان