کوئٹہ زرغون آباد د میں دو گروپوں میں رشتے کے تنازع پر جھگڑا
کوئٹہ:زرغون آباد میں دو گروپوں کے درمیاں تصادم، پولیس
کوئٹہ:زرغون آباد میں چاقوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس
کوئٹہ:جاں بحق شخص کی شناخت ڈاکٹر اشرف کے نام سے ہوئی ہے،پولیس
کوئٹہ:جاں بحق شخص کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس