کوئٹہ میں شاوکشاہ روڈ پر مسلح افراد نے تاجر کو 62لاکھ روپے سے محروم کردیا۔
کوئٹہ مسجد روڈ پر واقعہ گارمنٹس کی دکان کا مالک محمد زبیر نقدی لے کر موٹرسائیکل پر کواری روڈ بینک میں جمع کرانے جارہا تھاپٹیل روڈ اور شاوکشاہ روڈ کراس پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار اسلحے کے زور پر نقدی چھین کر فرار ہوگئےگوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔