کوئٹہ دشت کلی ڈور سے ایک شخص کی لاش برآمد، مقتول کو سر پر پتھر مار کر ہلاک کیا گیا، شناخت لیاقت علی ولد امام بخش عمر 25 سال قوم بنگلزئی سکنہ دشت سے ہوئی۔ میت چیھپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔
بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان