کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:8 ماہ پہلے نگراں حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ چمن باڈر سے آمد رفت پاسپورٹ کے زریعے ہو ۔صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن کے لوگ محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن باڈر سے دہشتگردوں کی آمد رفت کے ثبوت پیش کیے گئے ہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن باڈر کے حوالےسے ملکی سلامتی کے معاملات ہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن کے لوگ ہمارے ہیں چمن لوگوں کے مسائل بھی ہم نے دیکھنے ہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:بلوچستان میں ذاتی مفادات کو ملکی مفادات سے بالاتر سمجھتے ہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:سیاسی جماعتیں حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کی بجائے لوگوں میں اشتعال پیدا کرتے ہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن کے عوام سے کہتاہوں یہ ملک آپ کی ہے یہ قوم آپ کی ہے۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن کے لوگوں سے کہتاہوں کہ اپنے مسائل سیاسی طور پر حل کریں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:کچھ عناصر اشتعال پیدا کرنا چاہتے ہیں چمن کے لوگوں سے کہتاہوں کہ سازشی عناصر سے دور رہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن دھرنے کے لوگ ڈپٹی کمشنر آفس کا پر حملہ اور ہوئے۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:بلوچستان بلخصوص چمن کے لوگوں سے کہتاہوں کہ سازشی عناصر اشتعال پیدا کرنے چاہتے ہیں۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن میں آج بھی کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے
کوئٹہ:چمن میں پھتراو کیا گیا یے جس سے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن میں گرفتار افراد کیلئے قانونی کارروائی کی جائے گئی۔ضیاء لانگو
کوئٹہ: چمن جلاو گھیراو کے دوران بچہ جاں ہونے پر دکھ ہے ۔ضیاء لانگو
کوئٹہ:چمن جلاو گھیراو کے دوران بچہ جاں بحق ہونے پر لواحقین کے ساتھ ہمدردی ہے ۔ضیاء لانگو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے