فوڈ اتھارٹی کا کوئٹہ کے علاقے قندھاری بازار اور لیاقت بازار میں موجود اشیاء خوردونوش کے مراکز کا معائنہ!

معائنے کے دوران 1 ریسٹورنٹ اور آچار شاپ کے خلاف ایکشن۔۔۔جرمانہ عائد۔۔۔ معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔
ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کے ابتر صورتحال، غیر مناسب ریفریجریٹر، صارفین کو پینے کیلئے گندا پانی دینے اور ٹوٹے ہوئے لپ و برتنوں کے استعمال پر ایکشن لیا جبکہ آچار شاپ میں موجود ایکسپائرڈ اشرفی اور آچار کی زائد المیعاد برآمدگی پر ایکشن لیتے ہوئے جرمانہ کیا گیا مزید برآں مراکز کے پاس بغیر فوڈ بزنس لائسنس کی موجودگی پر بھی جرمانہ کیا گیا۔علاوہ ازیں بعض یونٹس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے