کوئٹہ ‘ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی
کوئٹہ ‘ مین شہر پٹیل باغ کے علاقے میں ایک ہفتے سے بجلی بند ‘ کیسکو ٹیم کی ناہلی کیوجہ سے فالٹ دور نہ کیا جاسکا
کوئٹہ ‘ صوبائی دارلحکومت کے اہم ترین علاقے میں مسلسل ایک ہفتے سے بجلی کی بندش ‘ انتظامیہ کی خاموشی حیران کن
کوئٹہ ‘ کیسکو ٹیم نے پٹیل باغ سے ٹرانسفامر اتارا اور واپس خراب ٹرانسفارمر لگا دیا
کوئٹہ ‘ پٹیل باغ میں بجلی کی بندش سے بچوں کا ہسپتال بھی متاثر
کوئٹہ ‘ پٹیل باغ کے رہائشیوں کا احتجاج ‘ سائنس کالج چوک پر ٹریف معطل
کوئٹہ ‘ پٹیل باغ کے رہائشیوں نے ٹائر جلا کر جناح روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے