سیکرٹری صحت بلوچستان جناب صالح محمد بلوچ کا اچانک شیخ ذید ہسپتال کا دورہ ،
ڈی جی ہیلتھ بلوچستان فاروق بلوچ، ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ فہیم آفریدی، اسٹاف آفیسر شوکت زہری بھی ان کے ہمراہ تھے،
سیکرٹری صحت نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ڈاکٹرز و عملے کی موجودگی اور علاج معالجہ پر حکمہ صحت کے افسران کا اظہار اطمینان۔
اس موقع پر ڈاریکٹر شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال ڈاکٹر ذوالفقار بلوچ نے سیکرٹری صحت بلوچستان، ڈی جی ہیلتھ و افسران کو بریفنگ دی
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ڈاکٹر ذوالفقار بلوچ کے کارکردگی کی تعریف کی ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے