کوئٹہ نان کسٹم پیڈ کابلی اور بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن لینے کا حکم
کوئٹہ ۔کاروائی آئی جی پولیس کے احکامات پر ہوگی
کوئٹہ۔آئی جی پولیس نے بلوچستان بھر کے ڈی آئی جیز اور ایس پیز کو لیٹر لکھ کر ایک ہفتے میں کاروائی کرکے رپورٹ دینے کا کہا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے