لیویز، پولیس چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری کی مبینہ شکایات، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شدید اظہار برہمی
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو کارروائی کے لئے مراسلہ ارسال کردیا،
لیویز اور پوليس چیک پوسٹوں پر کسی بھی قسم کی بھتہ خوری نہیں چلے گی، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایسی شکایات پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کی ہے، وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
ایسی کوئی بھی شکایت موصول ہوئی ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
لیویز اور پوليس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں ، وزیر داخلہ بلوچستان
ایسی کسی بھی شکایت پر ہمیں آگاہ کیا جائے کارروائی کریں گے، وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کسی بھی قسم کی بھتہ خوری نہیں چلے گی ، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ
عوام تعاون کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث افسران و اہکاران کی نشادہی کریں، وزیر داخلہ بلوچستان
دستیاب ٹھوس ثبوت پر بھتہ خوری میں ملوث افسران اور اہکاران کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو