کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ نزد کباڑی گلی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔
بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان