کوئٹہ:صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے زیرصدارت گرلز و بوائز کالجز کے پرنسپلز کا اجلاس
کوئٹہ:کالجز کے پرنسپلز نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے سامنے مسائل کے انبار لگا دئیے
کوئٹہ:تعلیمی معیار جب تک بہتر نہیں ہوگی،تب تک بلوچستان کی ترقی کا خواب ناممکن ہے،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی
کوئٹہ؛ بلوچستان میں نا صرف سکولز بلکہ کالجز میں بھی بنیادی مسائل ہے جہنیں حل کریں گے،وزیر تعلیم
کوئٹہ: بلوچستان حکومت تعلیمی نظام کو بہتر بنانے،بچوں و بچیوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے،راحیلہ حمید درانی
کوئٹہ:کالجز و سکولز کے زمینوں پر کسطرح قبضہ ہورہا ہے،قبضہ مافیاں کیخلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی،وزیرتعلیم بلوچستان
کوئٹہ:کہی کالجز میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی ہے، اور کہی پر ٹیچنگ سٹاف غیر حاضر ہے،
کوئٹہ:وزیرتعلیم راحیلہ حمید درانی نے سیکرٹری کالجز کو فوری طور پر مسائل حل کرنے و غیرحاضر ٹیچنگ سٹاف کو حاضر کرنے کے احکامات جاری کردئیے،
کوئٹہ:بچوں و بچیوں کے تعلیمی کیئریر پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،غفلت و بداعنوانی میں ملوث آفیسرز کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی،وزیر تعلیم بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے