بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، تفصیلات کے مطابق دو گروپوں (ہیجوانی بگٹی برادری اور حبیبانی بگٹی ) میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ہیجوانی برادری کے 2 افراد جاں بحق جبکہ دوسری جانب حبیبانی بگٹی 2 افراد زخمی ہوئے،علاوہ ازیں پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے زخمیوں کی تعداد 4بتائی گئی۔

Share this:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے