کوئٹہ:مختلف اضلاع میں 1566 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی۔ کا آغاز،
کوئٹہ؛ وزیراعلیٰ کے ہدایت پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 1566 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی۔ کا آغاز،
#بلوچستان ٹی وی زرائع کے مطابق 44 مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف، 78 اور غیر حاضر اساتذہ کو معطل کردیاگیا۔محکمہ تعلیم۔زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے