کوئٹہ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کل بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

کوئٹہ(رپورٹ بولتا بلوچستان)تقریب حلف برداری ہفتہ کی دوپہر 12:30 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی۔

کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان جسٹس ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیں گے۔

کوئٹہ:حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، ہائی کورٹ کے ججز، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر وکلاء شرکت کریں گے۔ترجمان گورنر ہاوس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے