صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی عیدگاہوں مساجد مدارس پارکوں وکھلے میدانوں میں نمازعیدالفطر کے اوقات درج ذیل ہیں
عیدگاہ
خطیب
اوقات
مرکزی عیدگاہ طوغی روڈ کوئٹہ
مولانا انوارالحق حقانی
08:15
لیاقت پارک
مولانا عبداللہ منیر
08:00
مسجد ابراہیم ڈاکٹرناشناس کالونی قمبرانی روڑ مولانا محمد ساجد
08:00
جامع مسجد شہبازٹائون
موانا حافظ عبدالقیوم مشوانی
07:30
مرکزی عیدگاہ جی او آر کالونی
مولانا مفتی
محمدروزی خان
07:30
صادق شہید گراؤنڈ مالی باغ
علامہ شہزاد احمد رضاعطاری
08:15
ہیپلر ہائی سکول سیٹلائٹ ٹائون
مولانا عبدالرحمن رفیق
07:30
جامعہ عربیہ مرکزیہ تجوید القران سرکی روڈ
مولانا قاری مہر اللہ
08:15
جامع مسجد صدیق اکبر سریاب روڈ لانگو آباد
حافظ شفیق الرحمن
07:30
جامع مسجد بلا ل کلی جیو
مولانا غلام قادر حبیبی
08:15
بی ڈی اے کالونی
قاری محمد…