سرکاری ملازمت، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے زرک خان مندوخیل کو نوٹس جاری

الیکشن ٹربیونل1 بلوچستان میں حلقہ 42 کوئٹہ 5 میں عمران حسین کی طرف داخل الیکشن پٹیشن پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے زرک خان مندوخیل کو نوٹس جاری

آئندہ پیشی 22.5.2024 کے لئے مقرر

زرک خان مندوخیل کو اسٹینو گرافر کی نوکری چھوڑے 2 سال کا عرصہ نہیں گزرا تھا ۔

الیکشن میں حصہ لینا آئین کی دفعہ 63 کی خلاف ورزی ہے

کیس کی پیروی صدر ILF بلوچستان سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے