بیٹوں کی لڑائی میں فائرنگ سے والد قتل۔ قلعہ عبداللہ میں افطار سے کچھ دیر قبل گھریلو تنازع پر دو بیٹوں کی لڑائی کے دوران بیچ بچاﺅ کرانے والے والد امان اللہ کاکڑ کو گولی لگ گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے