توشہ خانہ کیس ‘ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کیخلاف مرکزئی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی……

نیب پراسکیوٹر نے بھی عدالت میں سزا معطلی کی حمایت کی

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط معاملہ ‘ سپریم کورٹ نے از خودنوٹس لے لیا…..

اسلام آباد میں دستیاب تمام 7 ججز پر مشتمل خصوصی بینچ بدھ کو سماعت کریگا…..

جسٹس ( ر ) تصدیق جیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط بارے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے