کوئٹہ/ گیس لیکج، 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون اور 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے