خضدار کھٹان بند کراس پر لیویز اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ ایک اہلکار زخمی۔ خضدار کے علاقے کٹھان میں نامعلوم افراد نے فورسز کے ناکے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ علاوہ ازیں خضدار شہر میں پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل احمد خضداری کے گھر کے قریب بم دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی۔ دونوں واقعات میں اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے